
معروف پاکستانی گلوکارہ حمیرا ارشد لاہور میں اپنے گھر میں گرکر زخمی ہو گئیں۔
تفصیلات کے مطابق حمیرا ارشد کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں فوری طبی امداد کے بعد انہیں گھر جانے کی اجازت دے دی۔
[amazonad category=”Mobile”]
معروف پاکستانی گلوکارہ کا کہنا ہے کہ ان کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے، چوٹ لگنے کے باعث ہاتھ میں تکلیف ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement