Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف تامل اداکار دھنوش نے بڑی کامیابی حاصل کرلی

Now Reading:

معروف تامل اداکار دھنوش نے بڑی کامیابی حاصل کرلی

 بھارت کی تامل فلم انڈسٹری کے معروف اداکار، پروڈیوسر، ڈائریکٹر، کہانی نویس، گیت نگار اور گلوکار دھنوش نے چنئی کے فیشن ایبل علاقے پوز گارڈن میں چار منزلہ گھر خرید لیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس گھر کی تعمیر پر دھنوش نے ایک سو پچاس کروڑ بھارتی روپے خرچ کیے ہیں۔

[amazonad category=”Mobile”]

اس گھر پر ہونے والی ایک تقریب میں تامل فلموں کے سپر اسٹار اور دھنوش کے سسر رجنی کانت نے بھی شرکت کی۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دھنوش کا گھر آٹھ گراؤنڈز جو کہ لگ بھگ 19 ہزار اسکوائر فٹ کے مساوی ہے پر تعمیر کیا گیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ دھنوش ان دنوں امریکا میں اپنی نیٹ فلیکس پر آنے والے فلم ’دی گرے مین‘ کی شوٹنگ کے لئے گئے ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر