Advertisement
Advertisement
Advertisement

خواتین کو ہراساں کرنا عالمی مسئلہ بن گیا ہے، ارمینا خان

Now Reading:

خواتین کو ہراساں کرنا عالمی مسئلہ بن گیا ہے، ارمینا خان
ارمینا خان

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹر کی معروف اداکارہ ارمینا خان نے کہا ہے خواتین کو ہراساں کرانا عالمی مسئلہ بن گیا ہے۔

انسٹاگرام پر اپنی ایک اسٹوری میں اداکارہ نے اپنے ساتھ مانچسٹر میں ہونے والے ایک واقعے کی نوعیت کو بیان کیا تھا۔

ارمینا خان نے کہا کہ میں آج انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں چہل قدمی کیلئے نکلی تو مجھے ہراساں کیا گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ میرے آگے جاگنگ کرنے والی خواتین بھی اسی چیز کا سامنا کررہی تھیں۔

[amazonad category=”Auto”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر