Advertisement

کنزہ ہاشمی نے یاسر حسین کو اہم مشورہ دے دیا

پاکستانی اداکارہ کنزہ ہاشمی نے اداکار یاسر حسین کو ایک اہم مشورہ دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکار یاسر حسین اکثر سوشل میڈیا پر اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنتے رہتے ہیں، انہیں کنزہ ہاشمی نے انسٹاگرام پر کچھ بھی لکھنے سے گریز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

[amazonad category=”Auto”]

اداکارہ کنزہ ہاشمی نے نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شرکت کی، جس میں کنزہ ہاشمی کو کچھ مشہور شخصیات بن کر جواب دینے تھے شو کی میزبان نے پوچھا کہ مثال کے طور پر آپ ایک صبح اقراء عزیز بن کر اٹھیں تو آپ کیا کریں گی۔

Advertisement

اس پر کنزہ ہاشمی نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ پھر وہ یاسر حسین کو کہیں گی کہ وہ انسٹاگرام پر کچھ نہ لکھیں۔

Advertisement

بطور عمران اشرف جاگنے سے متعلق اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ زیادہ انٹرویوز دیں گی کیوں کہ عمران اشرف بہت اچھی باتیں کرتے ہیں۔

اداکارہ کنزہ ہاشمی کا بطور عاطف اسلم جاگنے سے متعلق کہنا تھا کہ وہ ایک نیا گانا ریکارڈ کریں گی اور پھر ایک لائیو سیشن کریں گی اس میں وہ گانا گائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
گزشتہ ایک سال سے لاپتہ معروف ماڈل و اداکارہ کی لاش برآمد
اداکارہ نور بخاری نے مریم نواز کے حُسن کی تعریف کردی
مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version