Advertisement
Advertisement
Advertisement

عائشہ خان کی پہلی محبت کون؟ بتا دیا

Now Reading:

عائشہ خان کی پہلی محبت کون؟ بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ عائشہ خان نے اپنی پہلی محبت کے بارے میں سوشل میڈیا پر پیغام بتا دیا ۔

 

اداکارہ عائشہ خان سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک نہیں رہتی لیکن انہوں نے فادرز ڈے کے موقع پر اپنے والد کی جوانی کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی اور اس کے ساتھ ہی والد کے لئے محبت بھرا پیغام بھی جاری کیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Aisha Uqbah Malik (AISHA KHAN) (@aisha.u.malik)

سابقہ اداکارہ نے کیپشن میں اپنے والد سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ ’میری پہلی محبت کو فادرز ڈے مبارک ہو، ’بابا! میں آپ سے بہت محبت کرتی ہوں اور ہر چیز کے لیے آپ کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔‘

[amazonad category=”Auto”]

Advertisement

واضح رہے کہ پاکستان سمیت دُنیا بھر میں گزشتہ روز ’فادرز ڈے‘ منایا گیا تھا اور اس موقع پر عام لوگوں سمیت معروف شخصیات نے بھی اس دن کو بڑے ہی شاندار انداز میں منایا۔

واضح رہے کہ اداکارہ نے 18 سال کے کامیاب میڈیا کیریئر کے بعد میڈیا انڈسٹری کو چھوڑ نے کا فیصلہ کیا تھا جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر کیا تھا۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر