
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ مریم نور کے فوٹو شوٹ کی نئی وائرل ہوئی ہیں۔
اداکارہ کا یہ فوٹو شوٹ ایک برائیڈل شوٹ ہے جس میں وہ سنہرے رنگ کا عروسی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ مریم نور کس قدر حسین اور خوبصوت لگ رہی ہیں۔
Advertisement
اپنے اس فوٹو شوٹ میں اداکارہ ایک شہزادی اور مغلیہ شان کو پیش کر رہی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement