Advertisement
Advertisement
Advertisement

اکشے کمار کا اداکارہ کترینہ کو دلچسپ جواب

Now Reading:

اکشے کمار کا اداکارہ کترینہ کو دلچسپ جواب

کترینہ کیف نے ایک بار اکشے کمار کو راکھی باندھنے کی خواہش ظاہر کی تو اداکار نے کترینہ کو لاجواب کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کی خوبصورتی کے بھارت سمیت دنیا بھر میں چرچے ہیں لیکن کترینہ کیف کا کوئی بھائی نہیں ہے جس کے لیے انہوں نے متعدد اداکاروں کو راکھی باندھنے کی خواہش ظاہر کی تاہم کسی نے بھی کترینہ کو بہن بنانے میں دلچسپی نہیں لی۔

[amazonad category=”Electronics”]

کترینہ کیف نے اپنے ایک انٹرویو میں یہ انکشاف کیا کہ میں اکشے کمار کو بہت اچھا دوست سمجھتی ہوں اس لیے ’تیس مار خان‘ کی شوٹنگ کے دوران میں نے اکشے کمار کو راکھی باندھنے کی خواہش ظاہر کی تو اکشے کمار بھڑک گئے اور جواب میں مجھے کہا ’’کیا آپ تھپڑ کھانا پسند کریں گی۔

Advertisement

واضح رہے کہ بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار اور کترینہ کیف ’نمستے لندن‘، ’دے دنا دن‘، ’تیس مار خان‘سمیت متعدد فلموں میں ایک ساتھ کام کرچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر