حال ہی میں پاکستانی شوبز اور ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھنے والی ایمن سلیم کی خوبصورتی اور اداکاری کے بہت چرچے ہیں۔
اداکارہ خوبصورت تو ہیں ہی لیکن ان کی اداکاری کو بھی بہت پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔
گزشتہ روز اداکارہ نے اپنے نسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جس میں وہ کسی کی سالگرہ مناتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔

اداکارہ کی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنی بیسٹ فرینڈ کی سالگرہ منا رہی ہیں۔
یہ ہیں ایمن سلیم کی بیسٹ فرینڈ جن کا نام اریبہ ہے اور اداکارہ اپنی دیگر سہیلیوں کے ہمراہ ان کا برتھ ڈے منانے کے لئے ایک ہوٹل میں موجود ہیں۔

اداکارہ نے اپنی اسٹوری پر ایک تصویر اپنی دوست کے ساتھ بھی شیئر کی ہے جس میں وہ کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں۔

[amazonad category=”Electronics”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
