 
                                                                              پاکستانی اداکار عمران اشرف کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ان کے ہمراہ ایک مداح موجود ہے۔
تفصیلات کے مطابق عمران اشرف کے چاہنے والے پاکستان سمیت بیرون ملک میں بھی ہیں جس کا اندازہ حالیہ ویڈیو سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے۔
[amazonad category=”Mobile”]
عمران اشرف نے امریکا کی ایک ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص کس طرح جنگلے پر کھڑے ہوکر اداکار کے ہمراہ تصویر لینے کی کوشش کررہا ہے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شیئر کی گئی ویڈیو کے کیپشن میں اداکار نے اس شخص کو خطروں کا کھلاڑی قرار دیا۔
دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین نے اس شخص کی ہمت کو سراہتے ہوئے اسے خوب داد دی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 