پاکستانی نوجوان خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر اپنی دلکش تصاویر اور خوبصورتی کی وجہ سے بہت مشہور ہیں۔
شوبز انڈسٹری سے منسلک ہر بندہ اپنے آپ کو فٹ رکھتا ہے جس کے لئے جمز اور یوگاکلاسز کا انتخاب کیا جاتا ہے، اسی طرح ہانیہ عامر نے بھی اپنے آپ کو فٹ رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
اپنی فٹنس کے لئے اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر مداحوں کے ساتھ اپنے فٹنس گولز کی ویڈیو شیئر کی ہے۔
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہانیہ عامر کا ’وارم اپ‘ پلان ایک شیشے پر لکھا گیا ہے اور خود بھی وہ ایک جم میں موجود ہیں۔
ایک اور ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر اپنے ورک آؤٹ میں مصروف ہیں۔
[amazonad category=”Mobile”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
