 
                                                                              اریکہ حق، پاکستان کی ایک مشہور اور نامور ٹک ٹاک اسٹار ہیں جنہوں بہت کم عمری میں اپنے ٹیلنٹ کی مدد سے بہت نام کمالیا ہے۔
اریکہ حق کی ٹک ٹاک ویڈیوز کو پاکستان اور باہر بھی کافی پذیرائی حاصل ہے اور انکے سوشل میڈیا پر فالورز بھی بہت زیادہ ہیں۔
حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے اریکہ حق نے ایک تصؤیر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے سالگرہ کی مبارکباد بھی دی ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ٹک ٹاک اسٹار کی اس تصویر میں وہ اپنی امی کے ہمراہ دکھائی دی ہیں اور اریکہ نے انہیں سالگرہ کی مبارکباد بھی دی ہے۔
[amazonad category=”Mobile”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 