Advertisement
Advertisement
Advertisement

حرا مانی نے دیا مداحوں کو ایک اور خوبصورت پیغام

Now Reading:

حرا مانی نے دیا مداحوں کو ایک اور خوبصورت پیغام

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل حرا مانی اداکاری کی صلاحیتوں سے مالا مال ہیں اور کافی شوخ مزاج کی بھی مالکن ہیں۔

گزشتہ روز اداکارہ حرا مانی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے اپنے مداحوں کے لئے ایک تربیتی اور بے حد خوبصورت پیغام دیا ہے۔

اداکارہ حرا مانی نے اپنے پیغام میں بتایا ہے کہ  کوئی بھی مکمل نہیں ہوتا ہے اور نا ہی پرفیکٹ ہوتا ہے اس لئے اپنے آپ کو پرفیکٹ کرنے کے لئے اپنی زندگی کو مشکل نہیں بنائیں۔

حرا مانی نے مزید کہا ہے کہ زندگی ملتی اسی لئے کہ انسان غلطی کرے اور پھر اس سے سبق حاصل کر کے اپنی چیزوں کو ٹھیک کرنے کی کوشش کریں اور ٹھیک نہیں بھی ہوسکے تو اس میں بھی کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

Advertisement

انہوں نے بتایا ہے کہ کوئی بھی انسان پوری طرح خوش نہیں ہوتا ہے کوئی نا کوئی مسائل، مشکلات اور پریشانی کا شکار ہوتا ہے اس لئے اپنی زندگی کو دوسروں کی زندگی سے ملانے کی کوشش نا کریں ۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ زندگی میں کوئی بھی اگر کامیاب ہوتا ہے اس کا فائدہ ہوتا ہے اور نقصان کا ازالہ بھی اسی انسان کو کرنا پڑتا ہے اور اس وقت میں والدین کے علاوہ کوئی ساتھ نہیں ہوتا ہے۔

حرا مانی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اپنی غلطیوں کے لئے دوسروں کو الزام دینا بہت بری بات ہے اس لئے اپنی امیدیں صرف اللہ سے وابستہ رکھیں ۔

خیال رہے کہ اس سے پہلے بھی اپنے مداحوں کے لئے ایک تربیتی پیغام دیا تھا۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

حرا مانی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کچھ اچھا ہونے کے لئے کچھ برا ضرور ہوتا ہے ، اس لئے اگر تمہارے ساتھ کچھ برا ہورہا ہے تو پریشان نہیں ہو۔

انہوں نے مزید لکھا ہے کہ اگر تمہارے ساتھ کچھ غلط ہورہا ہے تو اب ضرور کچھ اچھا ہونے والا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر