
پاکستانی اداکار وقتاً فوقتاً اپنے بچپن کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہیں جسے مداح بے حد پسند کرتے ہیں، اسی طرح ایک اور مقبول ادکارہ نے یہ یادگار تصویر شیئرکی ہے۔
متعدد پاکستانی اداکار اپنے بچپن کی تصویر شئیر کر کے بچپن کی یادوں کو تازہ کرتے رہتے ہیں اور خوش ہوتے ہیں۔
[amazonad category=”Mobile”]
پہچانے کہ اس تصویر میں پیلے رنگ کے کپڑوں میں ملبوس چہرے پر شرارتی سی مسکراہٹ سجائے کون سی اداکارہ ہیں؟
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
بچپن کی یہ تصویر اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تھی جسے مداحوں کی بڑی تعداد نے پسند کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News