Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلوکار عاطف اسلم کس ڈرامے کے سیکوئل میں نظر آئیں گے؟

Now Reading:

گلوکار عاطف اسلم کس ڈرامے کے سیکوئل میں نظر آئیں گے؟

ماضی کا مقبول پاکستانی ڈرامہ ’سنگ مر مر‘ کے سیکوئل میں پہلی بار گلوکار عاطف اسلم اداکارہ ہانیہ عامر، کبریٰ خان اور احسن خان کے ساتھ ایکشن میں دکھائی دیں گے۔

سنگ مر مر کو 2016 میں ہم ٹی وی پر نشر کیا گیا تھا، جسے کہانی کی وجہ سے کافی پسند کیا گیا تھا۔

اس ڈرامے کی کہانی پاکستان کے قبائلی علاقہ جات کے خاندان اور وہاں کی رسم و رواج کے گرد تھی، جس وجہ سے شائقین نے اسے بہت سراہا تھا۔

[amazonad category=”Electronics”]

اگرچہ ابھی تک ’سنگ مر مر ‘ کی ٹیم نے ایسی افواہوں پر کوئی وضاحت نہیں کی، تاہم توقع ہے کہ جلد ہی ڈرامے کی ٹیم سیکوئل کی کاسٹ کا اعلان کرے گی۔

Advertisement

سیفی حسن نے بتایا تھا کہ ’سنگ مر مر‘ کو ٹرائلوجی کی صورت میں بنایا جائے گا، جس کے دوسرے حصے ’سنگ محل‘ پر جلد ہی کام شروع کیا جائے گا جبکہ ڈرامے کا تیسرا اور آخری حصہ ’سنگ سیاہ‘ کے نام سے بنایا جائے گا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Irfanistan (@irfanistan)

Advertisement

سیفی حسن نے تصدیق کی تھی کہ سیکوئل میں بھی پہلے ڈرامے کی کاسٹ کو رکھا جائے گا، تاہم نئے ڈرامے کی کہانی پہلے سے مختلف ہوگی اور کچھ کردار بھی نئے شامل کیے جائیں گے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Entertainment Popcorn (@ent_popcorn)

Advertisement

خیال رہے کہ ’سنگ مر مر‘ کی کاسٹ میں نعمان اعجاز، ثانیہ سعید، میکال ذوالفقار اور کبریٰ خان سمیت دیگر اداکار شامل تھے اور ڈرامے نے متعدد ایوارڈز بھی اپنے نام کیے تھے۔

اب خیال کیا جا رہا ہے کہ رواں سال کے اختتام یا پھر آئندہ سال کے آغاز تک ’سنگ مر مر‘ کے سیکوئل کو نشر کیا جائے گا، تاہم اس حوالے سے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر