Advertisement
Advertisement
Advertisement

عائزہ خان کی ٹک ٹاک ویڈیوز کے سوشل میڈیا پر چرچے ہوگئے

Now Reading:

عائزہ خان کی ٹک ٹاک ویڈیوز کے سوشل میڈیا پر چرچے ہوگئے

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی بہترین ادکارہ و ماڈل عائزہ خان آئے دن اپنے فوٹو شوٹز کی وجہ سے سوشل میڈیا کی زینت بنی رہتی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ عائزہ خان نے گیتی کے نام سے ٹک ٹاک سوشل میڈیا پلیٹ فارم جوائن کیا تھا ۔

عائزہ خان نے ٹک ٹاک کو اپنے ایک نئے پراجیکٹ کے لئے شمولیت اختیار کی تھی جس پر اداکارہ کی بہترین ویڈیو اب توجہ کا مرکز بنتی جارہی ہیں۔

اداکارہ عائزہ خان  نے حال ہی میں ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس پر ان کی مداحوں کی جانب سے ان کی بنائی گئی ویڈیوز کی نکل کی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے اپنے مداحوں کی بے پناہ محبت کا شکریہ ادا کیا ہے ۔

اداکارہ کے نئے پراجیکٹ میں ان کا نیا انداز مداحوں اور سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکذ بنا ہوا ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ عائزہ خان نے 18 سال کی عمر میں اداکارہ کی حیثیت سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا  اور کئی ٹیلی ویژن شوز میں مرکزی کردار ادا کیے ہیں ۔

[amazonad categoryElectronics”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر