 
                                                                              بالی وڈ اداکار وِکی کوشل نے کروڑوں روپے مالیت کی نئی لگژری گاڑی خرید لی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وکی کوشل نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر رینج روور کے ہمراہ تصویر پوسٹ کر کے مداحوں کو نئی گاڑی سے متعلق بتادیا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وکی نیلی پینٹ اور اورنج شرٹ زیب تن کیے اپنی گاڑی کے ہمراہ بہت خوش دکھائی دے رہے ہیں۔
[amazonad category=”Mobile”]
وکی کوشل کی لگژری گاڑی کی مالیت 2 کروڑ بھارتی روپے یعنی 4 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد ہے۔
نئی لگژری گاڑی خریدنے پر مداحوں کے ساتھ ساتھ بالی وڈ شخصیات نے بھی اداکار کو مبارکباد دی ہے اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 