Advertisement
Advertisement
Advertisement

احسن محسن اکرام اور منال خان پھر سے تنقید کی زد میں

Now Reading:

احسن محسن اکرام اور منال خان پھر سے تنقید کی زد میں

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان اور سابق اداکار احسن محسن اکرام ایک بار پھر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بن گئے ہیں۔

حال ہی میں منگنی کے رشتے میں بندھنے والی خوبصورت جوڑی منال خان اور احسن محسن اکرام اکثر اوقات ہی سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر ایک دوسرے کے ساتھ تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرتے رہتے ہیں جنہیں انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے کبھی پسند تو کبھی تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

[amazonad category=”Auto”]

احسن محسن اکرام نے منال خان کے ساتھ چند نئی تصویریں اپنے انسٹا گرام پر شیئر کی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Ahsan Mohsin Ikram (@ahsanmohsinikramofficial)

اِن تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ احسن محسن اکرام عالمی وباء کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگوا رہے ہیں اور اس دوران انہوں نے منال خان کا ہاتھ پکڑا ہوا ہےاور وہ ان کا دھیان بٹا رہی ہیں۔

احسن محسن اکرام نے کیپشن میں لکھا ہے کہ در حقیقت وہ انجیکشن لگوانے سے ڈرتے ہیں، اسی لئے منال خان ویکسین لگوانے میں اُن کی مدد کر رہی ہیں اور اُن کا انجیکشن سے دھیان ہٹانے کی کوشش کر رہی ہیں۔

Advertisement

احسن محسن اکرام نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں ویکسین لگوانے کی ترغیب بھی دی ہے۔

انٹرنٹ صارفین کی جانب سے  اس جوڑے کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے جس میں مداحوں کا کہنا ہے کہ یہ جوڑا اپنی ایسی تصویریں اپلوڈ کر کے خود عوام کو تنقید کا موقع دیتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر