 
                                                                              بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور کی جانب سے ان کے دوران حمل لکھی جانے والی کتاب رونمائی کے لئے پیش کردی گئی ہےجس کی ایڈوانس بکنگ بھی جاری ہے۔
اس کتاب کے حوالے سے اداکارہ کرینہ کپور خان نے کہا ہے کہ میرے دونوں حمل اور اس کتاب کو لکھنے کا سفر کافی طویل رہا ہے جس مین کچھ دن اچھے تھے اور کچھ دن برے گزر ے تھے۔
اداکارہ نے بتایا ہے کہ اس کتاب میں انہوں نے اپنے دونوں حمل کے دوران جسمانی اور جذباتی تجربے کو تحریر کیا ہے۔
کرینہ کپور خان کی جانب سے جمعے کے روز انسٹا گرام پر ایک ویڈیوشیئر کی گئی جس میں انہوں نے اپنی کتاب کو پہلی دفعہ اپنےمداحوں کے سامنے پیش کیا۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کتاب کی ایڈوانس بکنگ کرنے کی بھی خبر سنائی گئی اور اپنے مداحوں کے لیے لنک شیئر کیا جہاں پر ان کے مداح آرڈر کر سکتے ہیں ۔
یاد رہے کرینہ کپور نے اس کتاب میں دوران حمل پیش آنے والے واقعات اور تجربات کا احاطہ کیا ہے، کتاب میں دوران حمل خوش رہنے اور دیگر مسائل کے حل بھی پیش کیے گئے ہیں۔
[amazonad categoryElectronics”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 