پاکستان کے نامور اداکار و ماڈل عمران عباس اپنے اسٹائل، اداکاری اور منفرد شخصیت ہونے کی وجہ سے کافی مقبول ہیں۔
گزشتہ روز اداکار نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے سوال جواب کے ایک سیشن میں اداکار نے اپنی شادی کے حوالے سے مداحوں کو بتادیا ہے۔
عمران عباس سے ان کے مداحوں نے سوال کیا کہ وہ شادی کب کرینگے؟ جس کا جواب دیتے ہوئے اداکار نے کہا ہے کہ ’میں جب بھی شادی کرونگا ، بتادونگا‘۔

اسکے علاوہ بھی اداکار سے انکی اداکاری کے کے پیشے سے ہٹ کر سوال کیا گیا ہے ۔

مداحوں نے عمران عباس سے سوال کیا کہ انہوں نے ’architect‘ کی ڈگری حاصل کی ہے تو کیا وہ اس حوالے سے کوئی پراجیکٹس کرتے ہیں۔
اس سوال کے جواب میں اداکا کا کہنا تھا کہ ’جی ہاں! بلکل میں architect کے حوالے سے متعدد پراجیکٹس کئے ہیں۔
[amazonad category=”Auto”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
