
پاکستانی اداکارہ و ماڈل ارمینا خان نے آج اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ ایک باغ میں موجود ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سفید رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے جس پر رنگ برنگے پھول موجود بہت نمایاں ہورہے ہیں۔
اداکارہ کی ان تصاویر کو مداحوں نے بہت پسند کیا ہے۔
خیال رہے کہ اداکارہ ارمینا خان چھٹیوں پر برطانیہ گئی ہوئی ہیں جہاں سے ان کی سیر و تفریح کی تصاویر سوشل میڈیا پر آتی رہتی ہیں۔
[amazonad categoryElectronics”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News