Advertisement
Advertisement
Advertisement

ندا یاسر نے کس اداکارہ کو اپنی بہو بنالیا

Now Reading:

ندا یاسر نے کس اداکارہ کو اپنی بہو بنالیا

پاکستان کی معروف میزبان ندا یاسر نے انکشاف کیا ہے کہ معروف اداکارہ حنا الطاف اُنہیں بہت پیاری لگتی ہیں اور اسی لئے وہ اُنہیں اپنی بہو کہتی ہیں۔

عید کے موقع پر نشر کیے جانے والے ایک شو کے دوران سیٹ پر سب ہی مہمان موجود تھے کہ حنا الطاف تھوڑی تاخیر سے پہنچیں ،اس دوران سیٹ پر شو کی میزبان ندا یاسر سمیت حنا الطاف کے شوہر آغا علی بھی موجود تھے۔

حنا الطاف کا استقبال کرتے ہوئے ندا یاسر کا کہنا تھا کہ آگئی میری بہو۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Pakistani Celebrities 🍃 (@pkcelebritiespage)

Advertisement

ندا یاسر نے حنا الطاف کو گلے لگاتے ہوئے اُن کا استقبال کیا، اس دوران حنا الطاف کی جانب سے تاخیر سے پہنچنے پر معذرت کی گئی، حنا الطاف نے ندا یاسر سے کہا کہ وہ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ندا یاسر کے کمنٹس پڑھتی رہتی ہیں، ندا یاسر کمنٹ باکس میں اُنہیں بہو لکھ کر مخاطب کرتی ہیں۔

جس پر ندا یاسر کا کہنا تھا کہ حنا الطاف سوشل میڈیا پر اپنی اتنی خوبصورت تصویریں اپلوڈ کرتی ہیں تو انہیں بہت اچھی لگتی ہیں، کبھی وہ حنا کو پیاری تو کبھی بہو کہہ دیتی ہیں۔

ندا یاسر نے مزید کہا کہ حنا الطاف کا شوہر آغا علی اُن کے سامنے ہی بڑا ہوا ہے،  آغا علی اُن کے بچوں جیسا ہے حنا الطف خود اُن کے سامنے بڑی ہوئی ہیں تو اسی لئے وہ حنا الطاف کو اپنی بہو کہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر