
معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز بھی لگوالی۔
راحت فتح علی ویکسینیشن کے لئے اپنی اہلیہ کے ہمراہ قذافی اسٹیڈیم ڈرائیو تھرو ویکسینیشن سینٹر پہنچے اور ویکسین کی دوسری ڈوز لگوائی۔
[amazonad category=”Mobile”]
اس موقع پر راحت فتح علی خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بھارتی ویرینٹ کی تصدیق ہوئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ عوام احتیاط کے ساتھ ویکسینیشن بھی ضرور کروائے۔
راحت فتح علی خان نے مزید کہا کہ ماسک کا استعمال اور سماجی فاصلہ ضرور رکھیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News