
ارطغرل غازی میں مرکزی تاریخی کردار ادا کرنے والے ترک اداکار انگین آلتان کی سوشل میڈیا پر ننھی بیٹی کے ہمراہ خوبصورت تصویر وائرل ہوگئی ہے۔
اداکار انگین آلتان کی اہلیہ نیسلیشا الکوچلر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر انگین آلتان کی بیٹی الارا کے ساتھ کھیلتے ہوئے خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے باپ اور بیٹی کے خوبصورت رشتے کے بارے میں لکھا کہ میری پیاری الارا کے لئے بابا کی بے حد محبت۔
[amazonad category=”Mobile”]
نیسلیشا الکوچلر کی اس پوسٹ پر انگین آلتان کے مداحوں اور ساتھی شوبز اسٹارز کی جانب سے محبت بھرے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔
واضح رہے کہ اداکار انگین آلتان نے ارطغرل غازی میں اداکاری کے جوہر دکھانے کے بعد دنیا بھر میں شہرت حاصل کی اور آج ان کے چاہنے والوں کی تعداد لاکھوں میں ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News