Advertisement
Advertisement
Advertisement

جیکی چن کس سیاسی جماعت میں شامل ہونا چاہتے ہیں؟

Now Reading:

جیکی چن کس سیاسی جماعت میں شامل ہونا چاہتے ہیں؟

ایکشن ہیرو جیکی چن کا کہنا ہے کہ وہ چین کی حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) سے بہت متاثر ہیں اور اس کے رکن بھی بننا چاہتے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بیجنگ میں منعقدہ ایک اسمپوزیم کے دوران 67 سالہ اداکار نے چینی صدر شی جن پنگ کی جانب سے یکم جولائی کو سی پی سی کے صد سالہ جشن کے موقع پر کی گئی تقریر سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں فخر ہے کہ وہ چینی ہیں اور کہا کہ وہ سی پی سی کے حامی ہیں۔

[amazonad category=”Auto”]

جیکی چن نے کہا وہ سی پی سی کی عظمت کو دیکھ سکتے ہیں ، یہ جو کہتی ہے کرتی ہے، ایسا نہیں کہ 100 سال کے عرصے میں انہوں نے جو وعدے کیے وہ پورے کیے بلکہ چند دہائیوں قبل کیے گئے وعدے بھی نبھائے۔

خیال رہے کہ حال ہی میں اداکار کو تھیٹر ڈرامہ ’Epic Journey‘ میں کاسٹ کیا گیا تھا جس میں سی پی سی کے قیام کے 100 برس مکمل ہونے کے سفر کا احاطہ کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر