
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم بھی لیجنڈری گلوکار سجاد علی کے مداح نکلے۔
سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر وسیم اکرم نے حال ہی میں سجاد علی کا گانا ’دھواں‘ کی ایک ویڈیو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ یہ انمول ہے۔
This is priceless Dr sahib one of the greats . #legend #evergreen #nostalgia # https://t.co/48M8z3PNNi
— Wasim Akram (@wasimakramlive) July 4, 2021
اپنے ٹوئٹ میں ہیش ٹیگ کا استعمال کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ وہ ماضی کی یادوں میں کھو گئے ہیں۔
[amazonad category=”Auto”]
وسیم اکرم نے سجاد علی کو ’سدا بہار‘ اور ’لیجنڈ‘ بھی قرار دیا۔
واضح رہے کہ گلوکار سجاد علی نے اپنا مشہور زمانہ گیت ’دھواں ‘ 35 سال بعد نئے ورژن میں گزشتہ برس پیش کیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News