Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار سلمان خان کی وجہ سے بالی ووڈ کیریئر آسانی سے شروع ہوا، ہمیش ریشمیا

Now Reading:

اداکار سلمان خان کی وجہ سے بالی ووڈ کیریئر آسانی سے شروع ہوا، ہمیش ریشمیا

بالی ووڈ کے معروف کمپوزر، اداکار اور رئیلٹی شو جج ہمیش ریشمیا کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان اور ان کے خاندان کی وجہ سے ان کا بالی ووڈ کیریئر باآسانی شروع ہوا۔

انھوں نے اس حوالے سے ایک مرتبہ کہا تھا کہ بالی ووڈ میں صورتحال اپنے حق میں کرنے کے لئے آپ کو کسی ایک کیمپ سے جڑنا یا تعلق رکھنا ہوتا ہے، اس سے آپ باآسانی وہاں آگے بڑھ سکتے ہیں۔

اس سلسلے میں انھوں نے سلمان خان اور ان کے خاندان کی مدد کو سراہا، اور کہا کہ اس مدد کی وجہ سے انھیں زیادہ جدوجہد نہیں کرنی پڑی۔

انھوں نے پہلی کامیابی اس وقت حاصل کی جب 1998 میں دو گیت ’پیار کیا تو ڈرنا کیا‘ کے لئے کمپوز کیے۔

ہمیش نے سلمان خان کے ساتھ کافی پروجیکٹس کیے جن میں تیرے نام، میں نے پیار کیوں کیا اور باڈی گارڈ شامل ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ انھیں سلمان خان نے ہی بالی ووڈ میں بطور کمپوزر متعارف کروایا تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر