
فہد مصطفٰی ایک پاکستانی ٹی وی اداکار، پروڈیوسر، میزبان اور ماڈل ہیں انہوں نے کئی ڈراموں اور فلموں میں کردار ادا کیا ہے۔
حال ہی میں اداکار فہد مصطفیٰ نے اپنے انسٹاگرام پوسٹ پر پاکستانی اداکار احمد علی اکبر کو بہترین اداکار قرار دیدیا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
احمد علی کی اداکاری کے حوالے سے فہد مصطفیٰ کا کہنا تھا کہ جہاں ایک طرف سب منفرد کام اور کردار ادا کرنے کی بات کیا کرتے تھے وہ تم نے کر دکھایا ہے۔
فہد مصطفی نے انکے کام کو سہراتے ہوئے کہا ہے کہ احمد علی نے اپنی اداکاری کی بھرپور صلاحیتوں کا استعمال کیا ہے جس پر میں خوش ہوں۔
فہد مصطفیٰ نے مزید کہا ہے کہ میں ہمیشہ تمہارے بہترین مستقبل کے لئے دعا گو ہوں کہ تم ہمیشہ کامیابی حاصل کرو۔
اداکار احمد علی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر فہد مصطفیٰ کی جانب سے اس پیغام کا شکریہ بھی ادا کیا ہے ۔
خیال رہے کہ پاکستانی اداکار احمد علی بٹ نے اپنے حالیہ ڈارمے کے کردار کو حقیقت کا روپ دیا ہے۔
[amazonad category=”Mobile”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News