
پاکستانی گلوکار فلک شبیر کا ماننا ہے کہ عورت کو کھانا بنانا آنا چاہئیے۔
انسٹاگرام پر اداکار آغا علی، اداکارہ سارہ خان اور فلک شبیر کا ماضی میں نجی ٹی وی کے عید شو سے لیا گیا کلپ خاصا وائرل ہوگیا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس ویڈیو میں خواتین میں پائی جانے والی خوبیوں سے متعلق میزبان کے سوال پر فلک شبیر کا کہنا تھا کہ خواتین کو کھانا اچھا بنانا آنا چاہئیے، فلک کی بات پر آغا علی نے بھی اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ ہر لڑکی کو کھانا بنانا آنا چاہئیے اس میں کوئی برائی نہیں ہے۔
دوران شو آغا کے مؤقف کی تائید کرتے ہوئے فلک کا کہنا تھا کہ لیکن کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ اگر انہیں کھانا بنانا نہیں آتا تو وہ ماڈرن ہیں ،جس پر آغا نے کہا پھر لڑکی کو چاہئیے ماڈرن ڈشز بنالیں لیکن بنانی آنی چاہئیے۔
دوران شو میزبان نے سارہ سے سوال کیا کہ کیا انہیں کھانا بناتا آتا ہے جس پر سارہ کا کہنا تھا کہ جی میں کھانا بنالیتی ہوں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News