Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ علیزے شاہ کی کونسی عادت ان کی والدہ کو پسند نہیں؟

Now Reading:

اداکارہ علیزے شاہ کی کونسی عادت ان کی والدہ کو پسند نہیں؟

پاکستان کی خوبرو اداکارہ علیزے شاہ کی والدہ کا کہنا ہے کہ انہیں بیٹی کا گھر آئے مہمانوں کو  نظر انداز کرنا پسند نہیں۔

علیزے شاہ کی والدہ کا سوشل میڈیا پر ماضی میں نجی ٹی وی چینل کو دیا گیا انٹرویو کا ایک کلپ وائرل ہو گیا ہے جس میں اداکارہ علیزے شاہ کی والدہ نے میزبان کے سوال پر جواب دیتے ہوئے علیزے کی ناپسندیدہ عادت سے متعلق بتایا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Instant Lollywood (@instant_lollywood)

Advertisement

اداکارہ کی والدہ کا کہنا تھا کہ جب کبھی علیزے کسی گھر آئے مہمان کو  تھوڑا سا بھی اگنور کرتی ہے تو مجھے اچھا نہیں لگتا۔

میزبان نے سوال کیا کہ وہ ددھیال اور ننھیال کے مہمانوں میں سے زیادہ کس کو اگنور کرتی ہیں تو علیزے نے بتایا کہ یہ میرے موڈ  پر منحصر ہے، جس کی وجہ سے میرے خاندان والے بھی باتیں بنا چکے ہیں۔

علیزے نے بتایا کہ وہ کہتے ہیں اس کا دل کرتا ہے تو بلاتی ہے ورنہ نہیں بلاتی لیکن دراصل کبھی کبھی کوئی بات ہو جاتی ہے جس کے باعث آپ ڈسٹرب میں ہوتے ہیں تو آپ کا دل نہیں کرتا کسی سے بات کرنے کا۔

اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ اب زبردستی تو کسی کے پاس جاکر بیٹھا تو نہیں جاسکتا اور میں یہ سب نہیں کر سکتی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر