پاکستان کے نامور گلوکار فلک شبیر کے نئے گانے ’بے چین جوانی‘ نے ریلیز ہوتے ہی مقبولیت حاصل کرلی ہے۔
گلوکار فلک شبیر نے گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر گانے کو پوسٹ کرتے ہوئے باقاعدہ طور پر ریلیز ہونے کا اعلان کیا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
فلک شبیر کا نیا گانا یوٹیوب پر بھی موجود ہے جس کے ریلیز ہونے کے بعد صرف چند گھنٹوں کے دوران 1.2 ملین لوگوں نے اسے دیکھا ہے۔

اس گانے میں فلک شبیر کے ہمراہ پاکستان کے ریپر حسن سید بھی موجود ہیں ۔
[amazonad category=”Mobile”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
