Advertisement
Advertisement
Advertisement

عدنان قاضی کی ڈائریکشن میں بننے والا ’نا چھیڑ ملنگا نوں‘ ریلیز

Now Reading:

عدنان قاضی کی ڈائریکشن میں بننے والا ’نا چھیڑ ملنگا نوں‘ ریلیز

معروف ہدایتکار عدنان قاضی کی ڈائریکشن میں بننے والا نیا ویڈیو سونگ ’نا چھیڑ ملنگا نوں‘ ریلیز کردیا گیا۔

اس ویڈیو سونگ کو معروف گلوکار فرحان سید اور گلوکارہ آئمہ بیگ کی خوبصورت آوازوں میں ریکارڈ کیا گیا جس کا میوزک معروف گلوکار و میوزک پروڈیوسر بلال سعید نے ترتیب دیا ہے۔

معروف ہالی ووڈ ڈائریکٹر جوزپ کان نے بھی ڈائریکٹر عدنان قاضی کو خوبصورت انداز میں گانے کو عکس بند کرنے پر مبارکباد پیش کی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نامور ہدایتکار عدنان قاضی کا کہنا تھا کہ میں اپنے تمام پروجیکٹس کو محنت، لگن اور شوق سے کرتا ہوں جس کی وجہ سے کامیابیاں نصیب ہوتی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ ویڈیو سانگز کی مقبولیت کے بعد اس ویڈیو سونگ “نا چھیڑ ملنگا نوں” کے حوالے سے پاکستان سمیت دنیا بھر سے میری حوصلہ افزائی اور مبارکباد کے پیغامات موصول ہورہے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ہالی ووڈ کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈائریکٹر جوزپ کان نے بھی میرے کام کی بھرپور تعریف کی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ویڈیو سونگ کو نامور گلوکار فرحان سید اور گلوکارہ آئمہ بیگ نے بہت خوبصورت انداز میں پرفارم کیا ہے جو میوزک شائقین کے لئے عید کا تحفہ ثابت ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر