
کانز فلم فیسٹیول میں رنگ و خوشبو کا سیلاب امڈ آیا، ماڈلز کے جلوؤں نے میلے کو چار چاند لگا دیئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 74 واں کانز فلم فیسٹیول اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ شروع ہوا، جس میں ماڈلز نے دیدہ زیب لباس تن کرکے خوب جلوے بکھیرے۔
کورونا وائرس کی وجہ سے 2020 فلم فیسٹیول منسوخ کردیا گیا تھا جو کہ اب پورے زور و شور کے ساتھ شروع ہوچکا ہے، جس میں فلمی ستاروں نے ریڈ کارپیٹ پر رونق بکھیر دی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News