
انز فلم فیسٹول میں ہالی ووڈ اداکارہ جوڈی ٹرنر کی قیمتی جیولری چوری ہوگئی۔
جوڈی ٹرنر نے چوری سے ایک روز قبل ریڈکارپٹ پریمئر میں سونے اور ہیرے سے مزین جیولری پہنی تھی۔
[amazonad category=”Electronics”]
اداکارہ نے چوری ہونے والی جیولری کی مالیت ظاہرنہیں کی ، پولیس واقعے کی تحقیقات کررہی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement