فزکس کے پرچے میں طالبعلم نے علی ظفر کا گانا لکھ دیا، ویڈیو وائرل
پاکستان کے نامور گلوکار، اداکار و ماڈل علی ظفر کی اداکارہ علیزے شاہ کے ہمراہ ایک ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گلوکار علی ظفر اپنے ہی گائے ہوئے گانے پر علیزے شاہ کے ساتھ موجود ہیں۔
اس ویڈیو میں دونوں کی موجودگی کا ایک الگ ہی انداز ہے۔
اس ویڈیو کو علی ظفر نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر بھی شیئر کیا ہے۔

خیال رہے کہ ویڈیو میں چل رہا گانا ’چن وے‘ علی ظفر اور عائمہ بیگ کا گایا ہوا ہے جو کہ فلم ’طیفا ان ٹربل‘ میں علی ظفر اور اداکارہ مایا علی پر فلمایا گیا ہے۔
[amazonad category=”Mobile”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
