Advertisement
Advertisement
Advertisement

علی ظفر کی اداکارہ کے ساتھ ویڈیو وائرل

Now Reading:

علی ظفر کی اداکارہ کے ساتھ ویڈیو وائرل
فزکس کے پرچے

فزکس کے پرچے میں طالبعلم نے علی ظفر کا گانا لکھ دیا، ویڈیو وائرل

پاکستان کے نامور گلوکار، اداکار و ماڈل علی ظفر کی  اداکارہ علیزے شاہ کے ہمراہ ایک ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)

Advertisement

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گلوکار علی ظفر اپنے ہی گائے ہوئے گانے پر علیزے شاہ کے ساتھ موجود ہیں۔

اس ویڈیو میں دونوں کی موجودگی کا ایک الگ ہی انداز ہے۔

اس ویڈیو کو علی ظفر نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر بھی شیئر کیا ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ ویڈیو میں چل رہا گانا ’چن وے‘ علی ظفر  اور عائمہ بیگ کا گایا ہوا ہے جو کہ فلم ’طیفا ان ٹربل‘ میں علی ظفر اور اداکارہ مایا علی پر فلمایا گیا ہے۔

[amazonad category=”Mobile”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر