
بھارت کی معروف اداکارہ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی لندن میں سیر کے دوران لی گئی کچھ تصاویر منظر عام پر آئی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
یہ تصاویر بھارتی اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے شیئر کی ہیں ۔
ان تصاویر کے حوالے سے اداکارہ کا کہنا ہے کہ لندن کی گلیوں میں سیر کے دوران ایک مداح کی جانب سے یہ تصاویر لی گئی ہیں کیونکہ میں اپنے مداحوں کو مایوس نہیں کرتی ہوں۔
اداکارہ انوشکا شرما کی اس پوسٹ سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اس وقت وہ اپنے شوہر ویرات کوہلی کے ہمراہ لندن میں چھٹیاں منانے کے لئے موجود ہیں۔
اگر تصاویر کو غور سے دیکھا جائے تو اندازہ ہوتا ہے کہ اداکارہ اپنے شوہر کے ہمراہ بہترین وقت گزارنے میں مصروف ہیں ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News