پاکستانی شوبز اداکاروں کی آواز میں مِلی نغمہ یہ وطن تمہارا ہے سوشل میڈیا پر مقبول ہو گیا ہے۔
انسٹاگرام کے ایک پیج نے یہ ویڈیو شیئر کی جس کے بعد یہ سوشل میڈیا کے دیگر پلیٹ فارمز پر بھی وائرل ہوگئی۔
[amazonad category=”Mobile”]
اس ویڈیو میں اداکارہ زارا نور عباس، احسن خان، زرنش خان، یاسر حسین، حرا مانی، اسما عباس اور ژالے سرحدی سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے داد دی جارہی ہے جبکہ مداحوں کا کہنا ہےکہ اداکاروں کی سریلی آوازوں میں یہ مِلی نغمہ سننے میں بہت اچھا لگ رہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News