
پاکستانی اداکار بلال عباس خان کی جانب سے انکے متعلق غلط خبریں پھیلانے والوں کے خلاف برہمی کا اظہار کیا گیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں پاکستانی اداکار بلال عباس خان نے کہا ہے کہ ’میں نے عام طور پر میڈیا کو ہمیشہ نظرانداز کیا ہے لیکن مجھے لگتا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ میں کچھ بولوں۔
You know who you are … and I request you to please stop ✋🏽
I have never wanted any masala news for myself toh mjhe toh dhoor he rakhein . .. meherbani 🙏
Advertisement— Bilal Abbas Khan (@bilalabbas_khan) June 30, 2021
بلال کا کہنا تھا کہ جو ادارے خود کو میڈیا پلیٹ فارم کہتے ہیں انہیں یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ان پر لوگوں کے بارے میں قابل اعتماد ہونے کی ایک خاص ذمہ داری ہے۔
بلال عباس نے لکھا کہ جس کے بارے میں آپ لکھ رہے ہیں اور ’خبریں‘ دے رہے ہیں ان کا درست ہونا لازم ہے۔
[amazonad category=”Auto”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News