Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران اشرف کے ٹریبیوٹ میں گایا گانا ہٹ ہوگیا

Now Reading:

عمران اشرف کے ٹریبیوٹ میں گایا گانا ہٹ ہوگیا

پاکستان کے معروف اداکار عمران اشرف کے ایک کردار ’موسیٰ‘ کے ٹریبیوٹ میں گایا گانا سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گیا ہے۔

اداکار نے حال ہی میں ’موسیٰ‘ نامی ایک کردار اسکرین پر ادا کیا ہے جس کے پاکستان سمیت دوسرے ممالک میں بھی مداح ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Imran Ashraf (@imranashrafawan)

Advertisement

اسی کی ایک مثال کل شام یوٹیوب پر دیکھنے کو ملی جب عمران اشرف کے مداح ایک خو شگوار صورتحال سے دو چار ہوئے ۔

عمران اشرف کے کردار ’موسیٰ‘ کے ٹریبیوٹ پر ’ پُتھی ٹوپی‘ نامی ایک بینڈ نے ’کالے کُرتے‘ کے نام سے مکمل ایک گانا ریلیز کیا ہے۔

عمران اشرف کے ٹریبیوٹ میں گایا گیا یہ گانا یوٹیوب سمیت سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل ہو رہا ہے جبکہ عمران اشرف کی جانب سے بھی یہ  گانا اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا گیا ہے جسے اُن کے مداحوں اور فالوورز کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

اس گانے کو اب تک سوشل میڈیا پر کڑوڑوں بارلائیک اور لاکھوں بار ری شیئر کیا جا چکا ہے جبکہ یوٹیوب پر بھی اسے کچھ ہی گھنٹوں میں 22 ہزار سے زائد افراد سُن اور پسند کر چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر