Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ نورا فاتحی کی نئی ڈانس ویڈیو وائرل

Now Reading:

اداکارہ نورا فاتحی کی نئی ڈانس ویڈیو وائرل

کینیڈین نژاد بھارتی اداکارہ، گلوکارہ، ڈانسر اور ماڈل نورا فاتحی کی نئی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے ۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انسٹاگرام پر 29.5 ملین فالوورز رکھنے والی نورا فاتحی اکثر و بیشتر اپنی  ڈانس ویڈیوز اور حیرت انگیز تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جوکہ ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کی جاتی ہیں۔

انہوں نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی نئی ویڈیو شیئر کی ہے اس ویڈیو میں وہ اپنے میک اپ آرٹسٹ مارس پیڈروزو کے ساتھ ڈانس کرتے نظر آرہی ہیں ۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

Advertisement

انہوں نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ آفس میں ایک اور دن۔

نورا فاتحی کی اس ویڈیو کو ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیاجارہا ہے۔

واضح رہے کہ اب تک اس ویڈیو کو 4 لاکھ 23 ہزار سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر