
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی بہترین ادکارہ و ماڈل عائزہ خان آئے دن اپنے فوٹو شوٹز کی وجہ سے سوشل میڈیا کی زینت بنی رہتی ہیں۔
آج اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے جسے دیکھ کر آپ کو ضرور پاکستان کی نامور شخصیت کی یاد آجائیگی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ عائزہ خان کا یہ نیا انداز بیگم نور جہاں کی یاد دلا رہا ہے۔
اداکارہ نے اپنی تصویر میں سفید ریگ کی ساڑھی پہنی ہے اور 90 کی دہائی کا انداز اپنایا ہے جس میں وہ بیگم نور جہاں کو خراج تحسین پیش کر رہی ہیں۔
[amazonad categoryElectronics”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News