اداکار حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ اداکار ہمایوں سعید اور گوہر رشید کو جیل جانے کی ضرورت ہے۔
سوشل میڈیا پر حمزہ علی عباسی کا ایک انٹرویو کلپ وائرل ہوگیا ہے جس میں ان سے میزبان کی جانب سے سوال کیا گیا کہ آپ کے خیال میں کن اداکاروں کو جیل ٹائم کی ضرورت ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس سوال کے جواب میں اداکار کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں واقعی ہمایوں سعید اور گوہر رشید کو جیل جانے کی ضرورت ہے۔
[amazonad category=”Mobile”]
دوسری جانب میزبان کی جانب سے سوال کیا گیا کہ کس اداکار کو سائیکلوجیکل تھیراپسٹ کی ضرورت ہے؟
اس کے جواب میں حمزہ علی عباسی نے شوبز انڈسٹری کے کسی اور اداکار کے بجائے اپنا ہی نام لیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News