Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت کی معروف اداکارہ نے شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کے شرمناک راز فاش کردیئے

Now Reading:

بھارت کی معروف اداکارہ نے شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کے شرمناک راز فاش کردیئے

فحش فلمیں بنانے اور انہیں مختلف پلیٹ فارمزپر شیئر کرنے کے الزام میں گرفتار شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا پر ایک اور مشکل آن پڑی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف بھارتی اداکارہ و ماڈل شرلین چوپڑا نے راج کندرا پر جنسی ہراسگی کا الزام عائد کردیا ہے۔

ممبئی کرائم برانچ کے سامنے اپنا بیان دینے کیلئے پیش ہونے والی بالی ووڈ اداکارہ شرلین چوپڑا نے چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں راج کندرا نے کام کے متعلق بات چیت کیلئے ان کے بزنس مینیجر سے رابطہ کیا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ راج کندرا نے مزاحمت کے باوجود ان کا بوسہ لینا شروع کردیا۔

اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے راج کندرا کو کہا تھا کہ وہ ایک شادی شدہ مرد کے ساتھ کسی بھی قسم کے تعلق میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتیںم جس پر راج کندرا نے ان سے کہا کہ وہ زیادہ تر تناو میں رہتے ہیں اس کے علاوہ انہوں نے شلپا شیٹھی کے ساتھ اپنے رشتے کو پیچیدہ قرار دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر