Advertisement
Advertisement
Advertisement

شکیرا کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری

Now Reading:

شکیرا کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری

عالمی شہرت یافتہ کولمبیئن گلوکارہ شکیرا نے اپنے مداحوں کو خوش خبری سنادی ہے۔

گلوکارہ نے اپنی نئی میوزک ویڈیو ’ڈونٹ ویٹ اپ‘ریلیز کر دی جس کا اِن کے مداحوں کو کافی عرصے سے بے تابی سے انتظار تھا۔

شکیرا نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی میوزک ویڈیو کا یوٹیوب لنک شیئر کرتے ہوئے یہ خوشخبری سنائی ہے۔

انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ڈونٹ ویٹ اپ کی شوٹنگ کے لئے پوری رات ڈانس اور سرفنگ کرنے میں بہت مزہ آیا ان سب کا شکریہ جنہوں نے اس ویڈیو کو بنانے کے لئے بہت محنت کی۔

گلوکارہ نے مزید لکھا کہ مجھے امید ہے کہ آپ لوگ اسے دیکھ کر بھی اتنا ہی لطف اندوز ہوں گے جتنا ہم اسے بناتے ہوئے محظوظ ہوئے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس نئی میوزک ویڈیو کو یوٹیوب پر صرف 15 گھنٹوں میں 14 لاکھ 77 ہزار سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر