Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار سلمان خان سے دور رہنے کو ترجیح دیتی ہوں، سومی علی کا انکشاف

Now Reading:

اداکار سلمان خان سے دور رہنے کو ترجیح دیتی ہوں، سومی علی کا انکشاف

امریکی اداکارہ اور بالی ووڈ فلموں میں بھی اپنے  فن کا مظاہرہ کرنے والی سومی علی نے کہا ہے کہ اداکار سلمان خان سے رابطے میں نہ رہنا ان کی صحت کے لئے بہتر ہے، کیونکہ وہ نہیں چاہتیں کہ انھیں یہ معلوم ہو کہ ان کی کتنی گرلر فرینڈز ہیں۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ان کی اپنے سابق پارٹنر سلمان خان سے پانچ سال سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی ہے اور وہ ان سے دور رہنے کو ترجیح دیتی ہیں۔

یاد رہے کہ اداکارہ سومی علی کی اداکاری کا آغاز سلمان خان کے مقابل ہوا تھا لیکن یہ پروجیکٹ ناکام ہوگیا تھا۔

اداکارہ کے مطابق کہ اس فلم پر کام شروع نہ ہونا ہی ان کے تعلقات کے ختم ہونے کا سبب بنا، سومی اور سلمان خان کے درمیان آٹھ برس تک تعلقات رہے۔

سومی علی نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ مجوزہ فلم کا نام “بلند” تھا اور اس کی شوٹنگ سے قبل انہوں نے سلمان کے ساتھ نیپال کا دورہ بھی کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر