دنیا بھر میں میوزک سے دلچسپی رکھنے والے افراد کا انتظار ختم ہوگیا۔
دنیا کا منفرد میوزک شو ’بول بیٹس‘ اپنے مداحوں کے لیے لے کر آیا ہے ایک اور شاندار پیشکش’عشق ہویا‘۔
نئے ریلیز ہونے والے نئے گانے ’عشق ہویا‘ کے ٹیزر نے خوب مقبولیت حاصل کی تھی۔
بول بیٹس میوزک کا سب سے بڑا پلیٹ فارم اور اسٹوڈیو ہے جو ہندی اور اردو میوزک انڈسٹری کے سب سے بڑے تجربہ کاروں کے ساتھ مل کر نئے ٹیلنٹ کو متعارف کروا رہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement