
زیرنظر تصویر بالی ووڈ کے مشہور اداکار کارتِک آریان نے انسٹاگرام پر شیئر کی جس میں کارتِک کے ہمراہ ان کے نانا بھی موجود ہیں۔
اداکار نے مذکورہ تصویر اپنے نانا کے انتقال کے بعد ان کی یاد میں شیئر کی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
تصویر پر مداحوں اور ساتھی اداکاروں کی بڑی تعداد نے کارتِک سے افسوس کا اظہار کیا اور ان کے نانا کے لئے دعا بھی کی۔
[amazonad category=”Electronics”]
یاد رہے کہ کارتِک آریان نے 2011 میں فلم پیار کا پنچ ناما سے اپنے اداکاری کے کیرئیر کا آغاز کیا تھا اور جلد ہی وہ دھماکہ اور بھول بھلیا 2 میں دِکھائی دیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News