
بھارت کے لیجنڈری اداکار نصیرالدین شاہ نے اپنی طبعیت کے حوالے سے پیغام دیا ہے۔
اداکار نصیرالدین شاہ کا کہنا ہے کہ وہ پُرامید ہیں کل تک انہیں اسپتال سے چُھٹی مل جائے گی۔
[amazonad category=”Electronics”]
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نصیرالدین شاہ نمونیا کی معمولی علامات پر اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔
اداکار نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ امید ہے اتوار تک اسپتال سے ڈسچارج ہوجاؤں گا۔
خیال رہے کہ نصیرالدین شاہ 29 جون سے طبی نگرانی کے لئے اسپتال میں ہیں، اداکار میں نمونیا کی تشخیص ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News