پاکستانی اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین اپنے حسن اور دل جیتنے والی ادکاری کے باعث مداحوں میں کافی مقبول ہیں ۔
حال ہی میں پاکستانی ادکارہ نادیہ حسین کی اپنی نوکرانی کو ڈانٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
ویڈیو میں نادیہ حسین کو اپنی نوکرانی کو ڈانٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، اداکارہ نوکرانی کو موبائل استعمال کرنے سے روک رہی ہیں اور غصے میں آگ بگولا ہوتے ہوئے کہا کہ بجلی کا بل تم نہیں دیتی ہو۔
ویڈیو سامنے آنے کے بعد نادیہ حسین کو سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا ہے۔
خیال رہے کہ اداکارہ کی جانب سے اب تک ویڈیو کے حوالے سے کوئی وضاحتی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔
[amazonad categoryElectronics”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
