
پاکستانی شوبز اور ڈرامہ انڈسٹری کی ایک مشہور جوڑی کے گھر ایک ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔
رپورٹس کے مطابق پاکستان کے باصلاحیت اداکار یاسر حسین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو ایک خوشخبری دی ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
یاسر حسین نے اپنی پوسٹ میں بتایا ہے کہ ان کے گھر ایک بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے ۔
یاسر حسین نے مداحوں کو اپنے بیٹے کا نام بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ’اللہ کے حکم سے ہم کبیر حیسن کو خوش آمدید کہتے ہیں۔‘
اسکے ساتھ ہی اداکار یاسر حسین نے اپنے فرزند کے ننھے ہاتھ کی تصویر بھی شیئر کی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News